خواب میں سورۃ البقرۃ پڑھنےکی تعبیر

خواب میں سورۃ البقرۃ پڑھنےکی تعبیر

khwab mein surah baqarah parhna ki tabeer
اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البقرہ پڑھی ہے ۔ تو بھی یہی تاویل ہے جو سورہ الفاتحہ کی ہے ۔اور دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا ۔
 حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کے اندر راست گوہو گا ۔ اور اگر درویش ہے تو مالدار ہو گا ۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا ۔ غمگین ہے تو خوش ہو گا۔ غلام ہے تو آزاد ہو گا ۔