خواب میں سورہ الماعون پڑھنے کی تعبیر

خواب میں سورہ الماعون پڑھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الماعون پرھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نماز پڑھا کرے گا۔
 حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو بد دین کی صحبت سے بچنا چائیے ۔
 حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔