خواب میں اجوائن

اجوائن حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اجوائن غم و اندوہ پر دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس نے اجوائن کسی کو دی ہے یا گرائی ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اجوائن کو دیکھنے اور کھانے میں سوائے غم و اندوہ کے کچھ بھی منفعت نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے۔