Laughing in Dream | Islamic Dream Interpretation
Laughing in Dream | Islamic Dream Interpretation
Hazrat Ibrahim Karmani (may Allah have mercy on him) said: Laughing quietly in a dream is a sign of achieving one's desires and gaining happiness.
Hazrat Ja'far Sadiq (peace be upon him) said: I consider quiet laughter in a dream to be a sign of having children. And laughing in a dream is a sign of sorrow and grief.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہنسی غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کھل کر ہنسا ہے دلیل ہے کہ اس کو غم زیادہ لاحق ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ آہستہ ہنسا ہے. دلیل ہے کہ اس کا غم کم ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آہستہ ہنسنا مراد اور بشرت پانے کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں آہستی ہنسی فرزند کی دلیل ہے ۔اورہنسی خواب میں غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔