Posts

What is the meaning of dreaming about the city

Dream Interpretation and Meaning of City Hazrat Ibn Sirin (may Allah’s mercy be upon him) said that if someone dreams of entering a city, it indicates that their faith will become strong, religious matters will be fulfilled, and they will achieve their desires. However, if they see themselves leaving a city or being expelled from it, the interpretation is the opposite-suggesting that their faith will weaken or they will face obstacles. If someone dreams of being on the top of a wall or above a city, it signifies impending danger or death. If they see themselves being moved from one city to another, it indicates that they will divorce their wife, who will then marry someone else. If they dream of residing in a city, it suggests separation from their wife. If a person sees themselves moving from a Muslim city to a non-believer’s city, it indicates they may be inclined towards false beliefs or even marry a non-believer. If they see snow and cold in a hot region, it suggests famine and har

Dream about an Ex lover

 Dream about an Ex Lover Your subconscious mind is probably working through the breakup in your dreams. This helps you move on without strong, painful feelings. It might feel like your subconscious is undoing your efforts to get over the person, but it's actually trying to help you heal. The dream can help you understand your true feelings about the breakup

Crying Dream Meaning | Islamic Dream interpretation

Crying Dream Meaning | Islamic Dream interpretation خواب میں رونے کی تعبیر اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے چہرے پر رونے سے نشان پڑ گئے ہیں دلیل ہے کہ اس کو لوگ نیک کام کے باعث طعنے ماریں گے۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲعلیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روناصاحب خواب کے لئے خوشی اور حق تعالیٰ کی بخشش ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ گناہ پر یا کسی علم کی محفل یا قرآن مجید پڑھنے میں رویا اور موقع پر جو اس کے مشابہ ہے تو خدا تعالیٰ کے کرم پر دلیل ہے جو اپنے فضل سے اس پر رحمت کرے گا اور اس کے گنابخشے گا۔ اور اگر دیکھے کہ رویا ہے اور آنسو اس کی آنکھوں سے نہیں نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ گزشتہ کام کے نہ کرنے سے افسوس کرے گا اور توبہ کرے گا۔ اور اگر کسی کئے ہوئے کام کی مصیبت پر بغیر نوحہ اور زاری کے رویا ہے۔ دلیل ہے کہ شادی، خوشی اور راحت دیکھے گا۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ رویا ہے اور پھر ہنسا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ ھوا اضحک و ابلی (وہ ہنستا اور رلاتا ہے۔ )

Bread Islamic Dream Interpretation

Bread Islamic Dream Interpretation خواب میں روٹیاں دیکھنا حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاکیزہ روٹیوں کا دیکھنا عیش ہے۔ اور اگر روٹی پاکیزہ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عیش ناخوش ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ روٹی خرید کر گھر کو لے گیا ہے تو خیرو منفعت اور روزی فراخ اور مال حلال پر دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو روٹی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو راحت پہنچائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے دو تین روٹیاں پائی ہیں۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے رہائی پائے گا اور شادی اور راحت دیکھے گا۔اور اگر دیکھے کہ اس نے نا معلوم جگہ پر آدھی روٹی پائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی آدھی عمر گزری ہے اور اگر دیکھے کہ تھوڑی روٹی پائی ہے اور اس کو کھا نہیں سکا۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت روٹیاں ہیں اور کھائی نہیں ہیں۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے گرم روٹی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اندوہ پہنچے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں گرم روٹی دیکھنا عیش اور راحت پر دلیل ہے اور خشک روٹی اس

Dreaming about graveyards | Islamic Dream Interpretation

Dreaming about graveyards | Islamic Dream Interpretation خواب میں قبرستان دیکھنےکی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گورستان کا دیکھنا جاہلوں کی صحبت ہے کہ ان کا دین اور دنیا خراب ہے اور غم و پشیمانی ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اہل قبور کی زیارت کی ہے۔ دلیل ہے کہ قیدیوں سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ قبرستان پر بارش برسی ہے۔ دلیل ہے کہ اہل قبور پر رحمت حق ہو گی۔  حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر مالدار دیکھے قبروں میں گیا ہے اور ان کو سلام کیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ درویش ہو گا اور لوگوں سے بھیک مانگے گا۔ کیونکہ گورستان ناداروں کی جگہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم گورستان میں ہے اور مردے قبروں سے اٹھے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس جگہ کے لوگ بلا اور محنت میں گرفتار ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ قبریں کھلی ہیں بعض مردے ہیں ا ور بعض زندے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں محنت اور تنگی ظاہر ہو گی۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قبرستان تین وجہ پر ہے : (1) قید خانہ (2) غم (3) محنت اور بلا۔

What does Dreaming about Hajj

Image
What does Dreaming about Hajj   If someone seen in a dream that they have performed Hajj, then Allah will grant them the opportunity to perform Hajj in real life. If they see themselves sick in a dream, they will recover from their illness. If they see themselves indebted, they will be freed from debt. If they see themselves traveling, they will return safely to their homeland. And if they see in a dream that they went for Hajj but couldn't perform it, it indicates that they will live a long life and their work will be organized and systematic. Hazrat Ibrahim Karmani (may Allah have mercy on him) said: If someone sees in a dream that they went for Hajj and said 'Labbaik' in the holy precincts, it indicates that they will experience fear and anxiety. If they see that Hajj has become obligatory for them but they don't intend to go, it indicates that they will be dishonest. If they see that it's the day of Arafah, it indicates that they will make peace with someone. If

Pregnancy Dreams | Dreaming of being Pregnant

Image
Pregnancy Dreams | Dreaming of being Pregnant If someone sees in a dream that their stomach is enlarged like a pregnant woman's, it indicates that they will receive worldly wealth and blessings proportionate to the size of their stomach. Hazrat Karmani (may Allah have mercy on him) said: If a minor child sees themselves pregnant in a dream: If the child is a boy, it indicates that their father will receive blessings and wealth. If the child is a girl, it indicates that their mother will receive wealth and blessings. حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔  حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر نا بالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔