خواب میں جزام دیکھنے کی تعبیر

خواب میں جزام دیکھنے کی تعبیر

جذام کی بیماری ہے۔اس کو خواب میں دیکھنا مال ہے جو اس کو پہنچے گا۔ خاص کر اگر جسم پر سفید آبلے دیکھے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں بہت سا جذام ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو برا کام پیش آئے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو مشہور کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جذام درویش کے لئے تونگری ہے اور نعمت ہے اور دولت مندوں کے لئے گناہ سے رکنا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی تمام انگلیاں گر گئی ہیں۔ دلیل ہے کہ نیک کام کرے گا اور ممکن ہے کہ اس کا فرزند یا بھائی دنیا سے جائے۔

Comments

Popular posts from this blog

Laughing in Dream | Islamic Dream Interpretation

Seeing beard in Dream | Islamic Dream Interpretation

Goat in dream | Islamic Dream Interpretation