Islamic Interpretation of Painting in Dreams

Islamic Interpretation of Painting in Dreams


Ibn Sirin (RA) said, 'If someone sees themselves painting or drawing on the ceiling and walls of their house in a dream, it indicates that they are worldly-minded and indulgent in worldly affairs.' Ibrahim Karmani (RA) said, 'Painting or drawing in a dream is a sign of futile and unlawful actions.' Jabir Maghrebi (RA) said, 'Painting in a dream indicates being engrossed in worldly pleasures and deviating from the right path.' Ismail Ash'ath (RA) said, 'If someone sees themselves applying henna or drawing designs on their hands, it indicates that they will resort to deceit and cunning in earning a living.' Ja'far Sadiq (AS) said, 'Dreaming of painting has four interpretations: (1) Worldly adornment, (2) Futile actions, (3) Deceit and cunning, (4) Fraud and lies

خواب میں تصویر بنانے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چھت اور گھر کی دیواروں پر نقاشی کرتا ہے دلیل ہے کہ دنیا دار ہی اور دنیا کے کاموں فریفتہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قاشی اور مصوری کار باطل اور نا حق ہے.حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاشی دنیا پر فریفتہ ہونا ہے اور راہ راست چھوڑ کر راہ باطل پر چلنا ہے۔
حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اپنے ہاتھوں پر سیاہی کا خضاب اور نقش بنائے ہیں۔ دلیل ہے کہ دنیا کے کمانے میں مکر اور حیلہ کرے گا۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاشی چار وجہ پر ہے: (1) دنیا آرائش (2) بے ہودہ کام (3) مکرو حیلہ (4) فریب اور جھوٹ ۔

Post a Comment

0 Comments