Hazrat Ibn Seereen (may Allah have mercy on him) said: "If one sees wild animals hunting or someone giving it as prey, it is evidence of wealth, blessings, and booty, and its interpretation extends to its meat and skin." Hazrat Ibrahim Kermani (may Allah have mercy on him) said: "If one sees that wild animals are obedient and obedient to it, as was the case with Hazrat Solomon (peace be upon him), it is evidence that a group whose faith is flawed in Islam will be subservient to it, especially if the dreamer is righteous." خواب میں جنگلی جانور دیکھنے کی تعبیر وحشی جنگلی چوپائے۔ ان میں سے جس قدر نر ہیں مردوں پر دلیل ہے اور جس قدر مادہ ہیں عورتوں پر دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وحشیوں کا شکار کرتا ہے یا کسی نے اس کو وحشی کا شکار دیا ہے تو مال اور نعمت اور غنیمت پر دلیل ہے اور اس کے گوشت اور چمڑے کی بھی تاویل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وحشی جانور اس کے مطیع اور فرماں بردار ہیں جیسے کہ حضرت سلیما