Seeing oneself pregnant in a dream. Islamic-interpretation

Hazrat Ibn Sirin (may Allah have mercy on him) said, "If one sees their stomach enlarged in a dream like that of a pregnant woman, it indicates that they will acquire wealth and blessings in this world based on the estimation of the size of the stomach."

Hazrat Kirmānī (may Allah have mercy on him) said, "If an immature child sees themselves pregnant in a dream, if it is a boy, his father will attain blessings and wealth, and if it is a girl, her mother will receive blessings and wealth."

خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔ 
حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر نا بالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔